ریونیو افسران نے خسرہ گرداوری کی فہرستیں متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کے سپرد کردیں

ریونیو افسران نے خسرہ گرداوری کی فہرستیں متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کے سپرد کردیں

ملتان (وقائع نگار) محکمہ مال ملتان کے ریونیو افسران نے خسرہ گرداوری کی فہرستیں متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز کے سپر کر دیں (بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

ہیں ان فہرستوں کی بنیاد پر کسانوں کو باردانہ فراہم کیا جائے گا یہ فہرستیں متعلقہ فوڈ سنٹرز کے باہر آویزاں کی جائیں گی معلوم ہوا ہے محکمہ مال کے فیلڈ سٹاف نے گرداوری کے دوران جانبداری کا مظاہرہ کیا ہے موقع پر موجود فصلکیمطابق فہرستیں تیار ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر