سابق وائس پریذیڈنٹ ورکن وارڈ نمبر 7 ہمایوں اکبر کی نااہلی کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہوگی

سابق وائس پریذیڈنٹ ورکن وارڈ نمبر 7 ہمایوں اکبر کی نااہلی کیخلاف درخواست کی ...

ملتان ( نمائندہ خصوصی)160160کنٹونمنٹ بورڈملتان کے سابق وائس پریذیڈنٹ اورممبر وارڈنمبر7 ہمایوں اکبرکی نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت آج ہائیکورٹ ملتان کے ڈویژن بینچ میں ہوگی۔یادرہے کہ انھیں اثاثے چھپانے پر الیکشن(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

ٹربیونل کی جانب سے نااہل قراردیاگیاتھا جس کے خلاف ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے ان کی اپیل خارج کردی تھی اورالیکشن کمیشن کی جانب سے بھی انھیں ڈی نوٹیفائی کیا جاچکاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر