چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد ارشاد کل ملک بھر کے آر ٹی اوز کے چیف کمشنرز سے ویڈیو لنک کانفرنس کرینگے

چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد ارشاد کل ملک بھر کے آر ٹی اوز کے چیف کمشنرز سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر)چےئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد ارشاد کل 18اپریل کو ملک بھر کے آر ٹی اوز کے چیف کمشنرز سے ویڈلنک کانفرنس کریں گے ۔کانفرنس میں ود ہولڈنگ ٹیکس سے متعلق اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ واضح رہے کہ ایف بی آر مالی(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
سال2016-17کے ریونیو ٹارگٹ3604ارب روپے پورا کرنے کے لئے سر توڑ کوششیں کررہا ہے جس کے لئے تمام چیف کمشنرز کو مراسلے بھی جاری کردےئے گئے ہیں۔