ملتان میٹرو بس پراجیکٹ ‘ آڈٹ میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

ملتان میٹرو بس پراجیکٹ ‘ آڈٹ میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

ملتان(نمائندہ خصوصی) میٹرو بس پروجکیٹ ملتان کا آڈٹ کرنے والی ٹیم آج اپنا کام مکمل کرلے گی۔ آڈٹ ٹیم نے دوران آڈٹ 200سے زائد آڈٹ آبررویشن مرتب کیں (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

ہیں ۔ 7رکنی ٹیم آئندہ چند روز میں آڈٹ رپورٹ ڈی جی ورکس آڈٹ پنجاب کو پیش کرے گی۔ جس کے بعد ایم ڈی ایکو آڈٹ آبررویشن جواب طلب کیا جائے گا۔ معلوم ہوا ہے آڈٹ ٹیم نے آڈٹ کے دوران سنگین بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی ہے جس کیوجہ سے میٹرو بس پروجکیٹ پر کام کرنے والے آفسران میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر