مزارعین کے حقوق کا عالمی دن کل منایا جائیگا

مزارعین کے حقوق کا عالمی دن کل منایا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان ) مزارعین کے حقوق کا عالمی دن کل منایا جائے گامناسبت سے ملک بھر کے اندر انجمن مزارعین کی طرف سے تقریبات،سیمینارزکا انعقاد (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
کیا جائے گا،تفصیل کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کے اندر مزارعین کے حقوق کا عالمی دن کل 18اپریل کو منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد عالمی سطح پر مزراعین کے حقوق کے تحفظ اور مسائل کے حل کے بارئے میں اقدامات کرنا ہے، ملک بھر کے اندر انجمن مزارعین کی طرف سے ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔