ورلڈ ہیمو فیلیا ڈے آج منایا جائیگا

ورلڈ ہیمو فیلیا ڈے آج منایا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) ورلڈ ہیموفیلیا ڈے آج 17اپریل 2017)(پیر) کو ملتان سمیت دنیا بھر میں منایا جائے گا۔ اس مرض کے حوالے سے شعور و آگہی پیدا کرنے کیلئے تقریبات اور سیمینار منعقد ہوں گے۔ دنیا بھر میں اس مرض سے متاثرہ(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )
افراد کی تعداد تقریباً 5لاکھ 10ہزار ہے۔ یہ ایک موروٹی اور جنیاتی بیماری ہے ۔ جس میں خون کے بہنے سے روکنے والے اجزاء کی کمی ہوتی ہے۔ چوٹ لگنے کی صورت میں مریض کاخون ایک صحت مند انسان کے بہنے والے خون کی طرح نہیں رکتا۔
ہیموفیلیا ڈے