سکیورٹی وجوہات‘ وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورۂ رحیم آباد منسوخ

سکیورٹی وجوہات‘ وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورۂ رحیم آباد منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یار خان(بیورورپورٹ)سکیورٹی وجوہات ،وزیراعلیٰ کادورہ رحیم آباد اچانک منسوخ،میاں شہباز شریف جلد دورہ کریں گے،اظہر لغاری تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ میاں شہباز (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )شریف جوکہ گندم کٹائی مہم کے افتتاح کے لیے رحیم آباد آرہے تھا لیکن اچانک سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ان کادورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے میزبان ضلعی چیئرمین اظہر خان لغاری نے کہا کہ ابھی تو وزیر اعلیٰ کودورہ منسوخ ہوگیا ہے مگر میاں شہباز شریف جلد رحیم آباد کادورہ کریں گے۔