طاغوتی قوتیں علماء کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں:پروفیسر ابراہیم

طاغوتی قوتیں علماء کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں:پروفیسر ابراہیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بونیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت اسلامی کے مرکزی نائب آمیر پرو فیسر ابراہیم اور صوبائی وزیر مذہبی امور خبیب الرحمان خان نے کہا ہے کہ دینی مدارس اورعلماء کرام کے خلاف ایک منظم پروپیگنڈا مغربی قوتوں کی جانب سے کیا جارہاہے ،مدارس دین اسلام کے قلعے ہے ۔دینی مدارس میں لاکھوں طلباء اور طالبات دینی علوم حاصل کررہے ہیں ۔علماء کرام کو مسلک اور فرقوں کی بجائے اللہ اور اسکے رسول کی اطاعت کی جانب عوام کو اگاہ کرنا چاہئے ،موجودہ دور میں علماء کرام دین اسلام کی سربلندی کے لئے ایک ہوجائے ،ہمیں مغربی قوتوں کو شکست دینے کے لئے ایک دوسرے کا اخترام کرنا چاہئے ،ایم ایم اے کی بحالی