نجی سکولوں کی نگرانی پر مامور ایجوکیشن افسران و اہلکاروں نے منتھلیاں طے کر لیں‘ ’’سب اچھا‘‘کی رپورٹ

نجی سکولوں کی نگرانی پر مامور ایجوکیشن افسران و اہلکاروں نے منتھلیاں طے کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سٹاف رپورٹر) پرائیویٹ سکولز کی نگرانی پر مامورمحکمہ تعلیم کے افسر و ں و اہلکاروں کی انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں ہیں ‘ غیر رجسٹرڈ وغیر معیاری نجی سکولز سے منتھلیاں طے کر(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
رکھی ہیں اور حکام کو سب اچھا کی رپورٹ دی جاتی ہے ‘ اگر حکام انسپکشن کریں تو خوفناک انکشافات سامنے آئیں گے ‘ بچوں کے مستقبل سے پیسوں کی خاطر کھیلا جا رہا ہے ۔
منتھلیاں