صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کا دورہ ٹی ایچ کیومیاں چنوں

صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کا دورہ ٹی ایچ کیومیاں چنوں

میاں چنوں(نمائندہ خصوصی )صو بائی وزیر پر ائمر ی اینڈ سکینڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں کا اچانک دورہ ہسپتال کے انتظامات کا جائز لیا صوبائی وزیر کے ساتھ صو بائی سیکر ٹری ہیلتھ پنجا ب علی جان نے ہسپتال میں موجود مر یضوں سے عملہ کے بارے میں پوچھا اور ہسپتال کے

(بقیہ نمبر21صفحہ12پر ) مختلف وارڈز کا معائنہ کیا میڈیا نمائند گان سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ عمران نذیر نے کہا کے ہسپتال میں مز ید ڈاکٹر ز کی تعینا تی کو جلد مکمل کیا جائے گا اور تمام سہو لیا ت مہیا کی جائیں گی ڈائلسزو دیگر مشنری جلد فراہم کر کے ہسپتال کے انتظامات کو بہتر بنایا جائے گااس موقع پر میاں چنوں میں کالے پتھر کے استعمال سے ہو نے والی اموات کا جواب دیتے ہو ئے خواجہ عمران نز یر نے کہا کے اس پر لا ئحہ عمل تیار کر لیا گیا ہے خواجہ عمرا ن سے ہسپتال کے انتظامات کو سراہا اس موقع پر ایم ایس محمد افضل اسسٹنٹ کمشنر امجد سلیم سر گانہ ضلع صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ میاں غلام شبیر ساقی بھی مو جود تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر