مختلف بنک آج سے حج درخواستیں وصول کرینگے

مختلف بنک آج سے حج درخواستیں وصول کرینگے

ملتان(جنرل رپورٹر)سرکاری حج سکیم2017 کے تحت مختلف بینکوں کی تمام شاخیں آج سے درخواستیں وصول کریں گی اس سلسلہ میں بینکوں کے باہر بینرز بھی آویزاں کردےئے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر