اے این پی کے زیر اہتمام آج پبی میں جلسہ عام ہو گا

اے این پی کے زیر اہتمام آج پبی میں جلسہ عام ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور ( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام کل بروز پیر مورخہ 17اپریل2017بوقت دو بجے مین بازار پبی میں ایک عظیم الشان جلسہ عام منعقد کیا جا رہا ہے ، جس سے پارٹی کے مرکزی قائس اسفندیار ولی خان سمیت دیگر مرکزی و صوبائی قائدین خطاب کریں گے ۔ آپ کی خدمت میں التماس کیجاتی ہے کہ اس اہم جلسہ عام کی کوریج کیلئے اپنے رپورٹر ، فوٹو گرافر اور کیمرہ مین کومقررہ وقت پر بھجوا کر مشکورفرمائیں۔