پبی‘ دا خلہ مہم کے سلسلے میں واک کاانعقاد

پبی‘ دا خلہ مہم کے سلسلے میں واک کاانعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی ( نما ئندہ پاکستان ) گور نمنٹ پر ایمری سکول نا صر کلے کے طلباء اور اساتذہ نے دا خلہ مہم کے سلسلے میں واک کیا واک میں ڈسٹرکٹ یو نین آف جنر نلسٹس نو شہرہ کے سر پرست اعلیٰ کریم خان پی ٹی سی چیئر مین شر یف اللہ سمیت بچوں کے والدین نے بھی شر کت کی واک کے شرکاء نے بینرز اٹھا ئے ہو ئے تھے اور گاؤں کے محتلف گلیوں اور جی ٹی روڈسے گزریں اور واپس سکول پہنچے اس مو قع پر کریم خان نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ والدین پر بچوں کا تعلیم فرض ہے والدین اپنے بچوں کو سکولوں میں داخل کریں سر کاری سکو لوں میں بچوں کو فری کتب دی جا تی ہیں اور نہ کو ئی داخلہ فیس ہے والدین اساتذہ کے ساتھ تعاون کریں اور جو بچے سکول نہیں جا تے ان کو سکول میں داخل کریں یہ ہم سب کی ذمداری ہے