ضلع نارووا ل کو پنجا ب کامثا لی ضلع بنا ئیں گے: احسن اقبا ل

ضلع نارووا ل کو پنجا ب کامثا لی ضلع بنا ئیں گے: احسن اقبا ل

نارووال(نامہ نگار)و فا قی وزیر تر قی و منصو بہ بندی پر و فیسر احسن اقبا ل نے کہا ہے عوا می خد مت کے پروگرا م پر عمل پیرا ہیں ادھورا ایجنڈا لے کر عوا م کے پا س نہیں جا نا چا ہتے ،ضلع نارووا ل کو پنجا ب کامثا لی ضلع بنا ئیں گے عوا می اہمیت کے تما م منصو بہ جات و قت مقر رہ کے اندر مکمل کیے جا ئیں غفلت اور نا اہلی دکھانے وا لے افسرا ن نتا ئج بھگتنے کیلئے تیا ر رہیں۔گزشتہ روز ڈسٹر کٹ ڈ ویلپمنٹ کمیٹی کے جا ئز ہ اجلا س کی صدارت کر تے ہو ئے انکا کہنا تھا آئند ہ سے ڈسٹر کٹ ڈو یلپمنٹ کمیٹی کے اجلا س میں کیے جا نے وا لے فیصلو ں پر عمل درآمداور اس کے فا لو اپ کیلئے ضلع انتظا میہ کی طر ف سے با قا عدہ طو رپر کسی آفیسر کو متعین کیا جا ئے ۔انہو ں نے ہد ا یت کی آئند ہ سے تما م صو با ئی و ضلعی محکمہ جا ت کے مجا ز افسرا ن اجلا سمیں شر کت کو یقینی بنا ئیں تا کہ ان کی زیر نگرا نی ضلع بھر میں جا ری تما م تر قیا تی منصو بو ں پر کا م کی رفتا ر اور در پیش مسا ئل اور ان کے فور ی حل کیلئے مو قع پر فیصلے کیے جا سکیں ، عوا م کو بنیا دی سہو لیا ت کی فرا ہمی کے علا وہ کسی قسم کی کو ئی کو تا ہی یا رکا و ٹ نا قا بل بر دا شت ہو گی البتہ عوا می اہمیت کے حا مل تما م تر قیا تی منصو بہ جا ت کے بر وقت آغاز ،جا ری کا م اور ا س کے میعار کی کڑی ما نیٹر نگ اور اس کیلئے درکا ر فنڈز کی ریلیز تک کسی بھی مر حلے میں ضرور ت پڑ نے پر معا ملہ ان کے نو ٹس میں لا یا جا ئے تو را ہ میں حا ئل ہر طر ح کی رکا و ٹ کو بلا تا خیر دور کیا جا سکے ۔اجلاس میں ممبر پنجا ب اسمبلی را نا منا ن خا ن ،ڈپٹی کمشنر رفا قت علی نسو �آ نہ اور چیئر مین میو نسپل کمیٹی نارووا ل سید اظہر الحسن گیلانی کے علا وہ تعلیم ،صحت ،ہا ئی ویز ،سو ئی گیس ،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ،بلڈ نگ ،وا پڈا ،پو لیس ،جنگلا ت ،ایر ی گیشن اور دیگر پر مشتمل صو با ئی و ضلعی محکمہ جا ت کے افسرا ن شر یک تھے ،قبل ڈپٹی کمشنر رفا قت علی نسو آ نہ نے وفا قی وزیر تر قی و منصو بہ بند ی کو چلڈرن لر ننگ پار ک کے اے ،بی او سی بلا کو ں کے حوا لے سے جا ری کا م پر پیش رفت اور مزید درکار فنڈز کی پوزیشن ،سپو رٹس جمنیز یم کی انتظا میہ ضلع بھر میں ند ی نا لو ں اور ان پر حفاظتی بند و ں کی صو رتحا ل کے بار ے میں تفصیلی بر یفنگ دی جس پر وفاقی وزیر نے منصو بہ جا ت کے حوا لے سے اہم ہدا یا ت جا ری کیں ۔وفا قی وزیر نے ڈسٹر کٹ ایجو کیشن اتھا رٹی ناروو ال کو تعلیم کے مید ان میں صو بے میں بہتر ین کا ر کر دگی دکھا نے پر ڈی سی ،سی او ایجو کیشن اتھا رٹی غیا ث احمد صا بر ان کے سا تھ افسران تعلیم و اسا تذہ کی تحسین کی اور محکمہ تعلیم کے افسرا ن و اسا تذہ کی عز ت افزائی کے لیے ایک خصو صی تقر یب پذیرا ئی منعقد کر نے کی بھی ہدا یت کی ۔

احسن اقبال

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر