پشاور‘مسلم خان سپرد خاک کر دئیے گئے

پشاور‘مسلم خان سپرد خاک کر دئیے گئے

شیرگڑھ (نامہ نگار) نیواڈہ مردان کے معروف سیاسی وسماجی شخصیت مسلم خان کی والدہ کو سپردخاک کردیاگیا مرحومہ فدا محمد، بشارت خان ایدوکیٹ اور خالد خان کی بھی والدہ ماجدہ جبکہ ساجد خان اور ماجد خان کی نانی تھی مرحومہ کی رسم قل کل بروز منگل ان کی رہائش گاہ نیو اڈہ مردان میں ادا کی جائی گی

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر