بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ
بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بھمبر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے سمانی چاہی اور بروہ سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ کردی جس پر پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لائن آف کنٹرول کے سمانی چاہی اور بروہ سیکٹرز پر بھارتی فوج کی جانب سے صبح 8 بجے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے تاہم پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے متعدد بھارتی چیک پوسٹیںتباہ ہو چکی ہیں جس میں بھارتی فوج کا بھاری جانی و مالی نقصان بھی ہونے کا امکان ہے۔

مزید :

قومی -