مشال کا واقعہ ثبوت ہے کہ ہمارامعاشرہ جذباتی اورغیرمتوازن ہوگیا:سراج الحق

مشال کا واقعہ ثبوت ہے کہ ہمارامعاشرہ جذباتی اورغیرمتوازن ہوگیا:سراج الحق
مشال کا واقعہ ثبوت ہے کہ ہمارامعاشرہ جذباتی اورغیرمتوازن ہوگیا:سراج الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ مشال کے قتل کا واقعہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارا معاشرہ اب جذباتی اورغیرمتوازن ہوگیا ہے ۔

نتھیا گلی ہوٹل میں آگ، 80فیصد حصہ جل گیا

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں ہمیشہ لوگ قانون کو ہاتھ میں لے لیتے ہیں،اگرکوئی شخص مجرم بھی ہوتو اسے قتل کرنے کا حق کسی کو بھی حاصل نہیں ہے۔مہذب ریاست وہی ہوتی ہے جہاں قانون کی بالادستی ہو،کم سےکم مدت میں اس واقعے کا نتیجہ سامنے آنا چاہیے۔

مزید :

اسلام آباد -