دہشتگردوں اورانتہا پسندوں کے خلاف جوابی بیانیہ تیار کیا جائے: صدر مملکت ممنون حسین

دہشتگردوں اورانتہا پسندوں کے خلاف جوابی بیانیہ تیار کیا جائے: صدر مملکت ...
دہشتگردوں اورانتہا پسندوں کے خلاف جوابی بیانیہ تیار کیا جائے: صدر مملکت ممنون حسین

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں اورانتہا پسندوں کے خلاف جوابی بیانیہ تیار کیا جائے۔

مشال کا واقعہ ثبوت ہے کہ ہمارامعاشرہ جذباتی اورغیرمتوازن ہوگیا:سراج الحق

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے بورڈ آف ٹرسٹیزسے خطاب کرتے ہوئے ممنون حسین کاکہنا تھا کہ تعلیمی ادارے ، علما ءاور دانشور جوابی بیانیہ تشکیل دینے میں اپناکردار اداکریں۔سائنس اورٹیکنالوجی کی حقیقی تعلیم کے بغیرکوئی بھی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔صدر مملکت نے تعلیمی اداروں میں تحقیقاتی سرگرمیوں  کوفروغ دینے کی ہدایت بھی کی۔

مزید : قومی /اہم خبریں