پاکستانی قوم پرامن ہے اورپڑوسیوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتی ہے:اسحاق ڈار

پاکستانی قوم پرامن ہے اورپڑوسیوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتی ہے:اسحاق ڈار
پاکستانی قوم پرامن ہے اورپڑوسیوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتی ہے:اسحاق ڈار

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم پرامن ہے اوراپنے پڑوسیوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتی ہے۔

سوچا نہیں تھا آرمی چیف اور ملک کا صدر بنوں گا،ہمیشہ اچھے کام کرنے پر توجہ دی:پرویز مشرف

تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار نے امریکاکے خصوصی قائم مقام نمائندہ برائے پاکستان و افغانستان لورل ملر سے ملاقات کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پرامن اور خوش حال افغانستان کاخواہش مند ہے۔عالمی برادری دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی معاونت کرے،دورہ واشنگٹن میں بھی امریکی انتظامیہ سے سلامتی اورمعاشی امور پر بات چیت کریں گے۔

مزید : قومی