پی سی بی نے محمد عباس کو کاؤنٹی کیلئے خصوصی اجازت دیدی

پی سی بی نے محمد عباس کو کاؤنٹی کیلئے خصوصی اجازت دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی ( یوا ین پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ باؤلر محمد عباس کو کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے خصوصی اجازت دے دی۔ وہ آئندہ سیزن میں لیسٹر شائر کی نمائندگی کریں گے جہاں انہیں انگلش کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کا موقع بھی ملے گا۔
یاد رہے کہ وہ 25کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ میں طلب کئے گئے تھے اور انہیں دورہ انگلینڈ ، آئر لینڈ کیلئے پندرہ رکنی ا سکواڈ کا حصہ بھی بنایا گیا ہے۔