پیٹرنز ٹرافی کے سیمی فائنلز آج ہونگے

پیٹرنز ٹرافی کے سیمی فائنلز آج ہونگے

اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری پیٹرنز ٹرافی کا سیمی فائنل مرحلہ آج کھیلا جائے گا،پہلا سیمی فائنل سٹیٹ بینک آف پاکستان اور زرعی ترقیاتی بینک جبکہ دوسراسیمی فائنل کراچی پورٹ ٹرسٹ اور غنی گلاس کے مابین ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...