فیصل آباد نے پنجاب جونیئر جوڈو چیمپیئن شپ جیت لی

فیصل آباد نے پنجاب جونیئر جوڈو چیمپیئن شپ جیت لی

اسلام آباد (اے پی پی)پنجاب جوڈو ایسو سی ایشن کے زیراہتمام پنجاب جونیئر جوڈو چیمپیئن شپ فیصل آباد نے جیت لی۔ گوجرانوالہ اور حافظ آباد نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...