پاک چین تجارت کیلئے الیکٹرا نک ڈیٹا ایکسچینج پلیٹ فا رم تیار

پاک چین تجارت کیلئے الیکٹرا نک ڈیٹا ایکسچینج پلیٹ فا رم تیار

اسلام آ با د (یو این پی)پا کستان اور چین کے مابین با ہمی تجا رت میں انڈر انوا ئسنگ کا خا تمہ یقینی بنا نے کیلئے الیکٹرا نک ڈیٹا ایکسچینج پلیٹ فا رم تیار کر لیا گیا،پلیٹ فا رم کے بیٹا ورڑن کی جا نچ کا عمل روا ں ہفتے شروع کر دیا جا ئے گا، پلیٹ فا رم 30اپر یل سے کام شروع کر ے گا ، دو نو ں ممالک معا ہدہ پر دستخط کیلئے تیار ہیں۔فیڈرل بو رڈ آ ف ریو نیو کے ذ را ئع نے بتا یا ہے کہ دو نو ں مما لک نے آزادا نہ تجا رتی معا ہدہ دو ئم کے مذاکرات کے دوران انڈر انوا ئسنگ کا خا تمہ یقینی بنا نے کے حو ا لے جا مع گفت و شنید کی تھی ، انڈر انوائسنگ کے باعث پا کستان کو چین سے بر آ مدات میں تقر یباً3 ارب ڈالرز کے نقصان کا سا منا کرنا پڑ تا ہے۔

مزید : کامرس