مسچا زویرو اور میڈوف نے مونٹی کارلو کا پہلا مرحلہ عبور کر لیا

مسچا زویرو اور میڈوف نے مونٹی کارلو کا پہلا مرحلہ عبور کر لیا

مونٹی کارلو(نیٹ نیوز) مسچا زویرو اور ڈینل میڈوف نے مونٹی کارلو ماسٹرز کا پہلا مرحلہ عبور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مونٹی کارلو میں جاری مینز سنگلز مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میں جرمنی کے مسچا زویرو نے کینیڈا کے فیلکس اوگر،روس کے ڈینل میڈوف نے ہنگری کے مارٹن کو ہرایا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...