سٹٹ گارٹ ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ 22 اپریل سے جرمنی میں شروع ہوگا

سٹٹ گارٹ ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ 22 اپریل سے جرمنی میں شروع ہوگا

سٹٹ گارٹ (اے پی پی) سٹٹ گارٹ ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ 22 اپریل سے جرمنی میں شروع ہوگا۔ جرمنی کی لارا سیگمونڈ ٹائٹل کا دفاع کریں گی جبکہ رومانیہ کی سمونا ہالپ ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈ کی حیثیت سے حصہ لیں گی۔ دیگر نمایاں کھلاڑیوں میں سپین کی گربائن مگوروزا، یوکرین کی علینا سوٹولیناودیگر شامل ہیں۔

ٹورنامنٹ کا فائنل 29 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...