جعلی ڈاکٹروں کی بھرمار متعلقہ محکمہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے،نبیلہ حاکم

جعلی ڈاکٹروں کی بھرمار متعلقہ محکمہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے،نبیلہ حاکم

لاہور(لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے صوبے بھر میں عطائی ڈاکٹرز کی تعداد 80سے تجاوز کرنے کیخلاف اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی۔لاہور میں 14ہزار پانچ سو،ساہیوال میں 14ہزار ، ملتان میں 13ہزار،بہاولپور میں نو ہراز،راولپنڈی میں دس ہزار اور جی ڈی خان میں 13ہزار سے تجاوز کرگئے ہیں۔یہ عطائی ڈاکٹر غریب شہریوں کی جانوں سے کھیل رہے ہیں۔صوبے بھر میں اتنے بڑے پیمانے پر عطائی ڈاکٹروں کی موجودگی محکمہ ہیلتھ اینڈ کیئر کمیشن کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

نبیلہ

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...