14سالہ لڑکا بد اخلاقی کے بعد قتل اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

14سالہ لڑکا بد اخلاقی کے بعد قتل اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

لاہور( لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے مظفر گڑھ میں 14سالہ لڑکے کوبد اخلاقی کے بعد قتل کرنے کیخلاف اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔چار افراد نے نو عمر لڑکے کو مزدوری کے بہانے بلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا بعد ازراں لڑکے کو قتل بھی کردیا۔کیا پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور کیا کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے اس کی مکمل تفصیلات سے ایوان کو آگاہ کیا جائے۔

توجہ دلاؤنوٹس

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...