تلاش ورثاء

تلاش ورثاء

لاہور(پ ر)ایک لاش سروسز ہسپتال کے عقب میں شادمان مارکیٹ سے ملی ہے، اسم مسکن نامعلوم ، عمر 40سال رنگ سانولہ ،داڑی چھوٹی،ہلکے نیلے رنگ کی شلوار قمیض پہن رکھی ہے ۔اگر کسی کو علم ہو تو تفتیشی افسرتھانہ شادمان سے رابطہ کرے،04235407170، 0345 8459595

مزید : میٹروپولیٹن 4