حکمرانوں کی پالیسوں کی ناکامیوں کی ہر کوئی تصد یق کر رہا ہے، محبوب ارشاد

حکمرانوں کی پالیسوں کی ناکامیوں کی ہر کوئی تصد یق کر رہا ہے، محبوب ارشاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے سابقہ نا ظم محبوب ارشاد نے کہاہے کہ صرف عمران خان ہی نہیں بلکہ سپر یم کورٹ سمیت ہر کوئی حکمرانوں کی پالیسوں کی ناکامیوں کی تصد یق کر رہا ہے ملک میں جاری بدترین لوڈشیڈ نگ نے حکمرانوں کے لوڈشیڈ نگ ختم کر نے کے دعوؤں کا پول کھول دیا ہے ‘۔

کر پٹ سیاستدانوں کا کوئی مستقبل نہیں۔

انہو ں نے کہاکہ عام انتخابات کیلئے تحر یک انصاف کی 29اپر یل سے مینار پاکستان سے شروع ہونیوالی رابطہ مہم ایک تاریخ ساز ہوگی ہم عوام کے ووٹوں سے عمران خان کو وزیر اعظم بنائیں گے۔