پی ٹی آئی کی شیخ امتیاز محمودپی پی 168سے الیکشن لڑیں گے

پی ٹی آئی کی شیخ امتیاز محمودپی پی 168سے الیکشن لڑیں گے

لاہور( نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ امتیاز محمودپی پی 168سے الیکشن لڑیں گے، چیئرمین عمران خان نے ملاقات میں عندیہ دیدیا ہے۔ شیخ امتیاز محمود کا کہنا ہے کہ علاقے میں اثرو رسوخ اور تعلقات کی وجہ سے انہیں الیکشن میں بھرپور سپورٹ ملے گی اور انشاء اللہ وہ بڑی لیڈ سے کامیاب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین عمران خان نے بنی گالہ میں ہونیوالی ملاقات میں انہیں پی پی 168سے ٹکٹ کا عندیہ دیدیا ہے ۔

، انشاء اللہ وہ قیادت کے اعتماداورمعیار پر پورا اتریں گے، اورمخالف ٹولے کوشکست سے دوچار کریں گے۔

3

مزید : میٹروپولیٹن 4