سوہائے علی ابڑو اپنی فلم ’’موٹر سائیکل گرل‘‘کی کاسٹ کے ہمراہ آج لاہور آئیں گی

سوہائے علی ابڑو اپنی فلم ’’موٹر سائیکل گرل‘‘کی کاسٹ کے ہمراہ آج لاہور آئیں ...
سوہائے علی ابڑو اپنی فلم ’’موٹر سائیکل گرل‘‘کی کاسٹ کے ہمراہ آج لاہور آئیں گی

لاہور(فلم رپورٹر)آئندہ ہفتے ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم’’موٹرسائیکل گرل‘‘کی پرموشن ان دنوں زوروں پر ہے اور اسی سلسلے میں اداکارہ سوہائے علی ابڑو اپنی فلم کی کاسٹ کے ہمراہ آج لاہور آئیں گی۔معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ فلم کی پوری ٹیم پروموشن اورپریمیئر کے سلسلے میں لاہور آ رہی ہے۔ فلم کی نمائش 20 اپریل کو ہو گی۔

جس کے مصنف و ہدایتکار عدنان سرور ہیں جبکہ گیتوں کی دھنیں موسیقار زلفی نے ترتیب دی ہیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...