طالب علم کا اعزاز

طالب علم کا اعزاز

لاہور( ڈویلپمنٹ سیل) رینجر پبلک سکول کنگن پور ضلع قصور کے ہونہار طالب علم ا یان زاہد ولد زاہد سلیم نے اپنی کلاس پریپ سی سالانہ امتحان میں 200میں سے 193(96فیصد) نمبرز حاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کی،سکول پر نسپل نے بچے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ونگ کمانڈر کرنل اسد کے ذریعے بچے کو خصوصی انعام سے نوازا،پرنسپل اور ٹیچرز کا کہنا ہے کہ یہ سب بچے اور والدین کی محنت کا نتیجہ ہے،اسی طرح بچے دل لگی کے ساتھ محنت کر کے اپنا ،اپنے والدین کا اور خاص کر پاکستان کا نام روشن کرتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...