ببوبرال کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

ببوبرال کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

لاہور(فلم رپورٹر)معروف سٹیج اداکار چاند برال اپنے اُستاد اورماموں ببوبرال کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے گزشتہ روز الحمرنور جہاں آڈیٹوریم میں تعزیتی ریفرنس کا انعقادکیا۔ مرحوم ببوبرال کی 7ویں برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس سے چاند برال ودیگرنے اظہار خیال کیا اورمرحوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...