عزیز الرحمن چن کے والد (مرحوم) کے ایصال ثواب کے لئے ختم آج ہوگا

عزیز الرحمن چن کے والد (مرحوم) کے ایصال ثواب کے لئے ختم آج ہوگا

لاہور( نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر حاجی عزیز الرحمن چن کے والد میاں محمد صدیق (مرحوم) کے ایصال ثواب کے لئے بیسواں سالانہ ختم آج منگل کو رحمان سٹیل کرول گھاٹی رنگ روڈ میں ہو گا قرآن خوانی شام پانچ بجے اور دعا شام چھ بجے ہو گی۔

برسی میں رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعدا دشرکت کرے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...