نیلم منیراور یاسر نواز کی نئی ڈرامہ سیریل’’دل موم کا دیا‘‘شروع

نیلم منیراور یاسر نواز کی نئی ڈرامہ سیریل’’دل موم کا دیا‘‘شروع
نیلم منیراور یاسر نواز کی نئی ڈرامہ سیریل’’دل موم کا دیا‘‘شروع

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ نیلم منیراور یاسر نواز کی ’’لوسٹوری ‘‘شروع ہوگئی ہے لیکن اس میں گھبرانے یا پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں ہے کیونکہ ایسا حقیقی زندگی میں نہیں بلکہ سکس سگما کی نئی ڈرامہ سیریل’’دل موم کا دیا‘‘میں ہورہا ہے جس میں دونوں ایسے میاں بیوی کا کردار کررہے ہیں جو ایک دوسرے سے بے پناہ پیار کرتے ہیں تاہم حالات بہت جلد تبدیل ہوجاتے ہیں۔ڈرامے کی رائٹر سائرہ رضا اور ڈائریکٹر شاہد شفاعت جبکہ کاسٹ میں قوی خان،حرامانی اور عمران اشرف شامل ہیں۔اس بارے میں گفتگو کرتے ہوئے نیلم منیر خان نے کو بتایا کہ ڈرامے کہ کہانی واقعی بہت اچھی ہے جب میں نے پہلی بار سکرپٹ پڑھنا شروع کیا تو بارہ قسطیں اکٹھی پڑھ لیں،اس سے کہانی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ مجھے فلموں کی آفرز بھی ہیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...