عرب لیگ اجلاس سے قبل پاکستان سمیت 25 ممالک کی افواج کا عسکری طاقت کا مظاہرہ

عرب لیگ اجلاس سے قبل پاکستان سمیت 25 ممالک کی افواج کا عسکری طاقت کا مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ریاض(این این آئی)عرب لیگ کے اجلاس سے پہلے 25 ممالک کی افواج نے عسکری طاقت کا مظاہرہ کیا جس میں پاک فوج کے دستوں نے بھی شرکت کی، پاک فوج کے جانبازوں نے پیراشوٹنگ میں اپنی مہارتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب لیگ کے اجلاس سے پہلے 25 ممالک کی افواج نے عسکری طاقت کا مظاہرہ کیا جس میں پاک فوج کے دستوں نے بھی شرکت کی، پاک فوج کے جانبازوں نے پیراشوٹنگ میں اپنی مہارتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔
عرب لیگ

مزید :

صفحہ اول -