وزیر اعظم عباسی نے حسینہ واجد کو نظر انداز کر دیا

وزیر اعظم عباسی نے حسینہ واجد کو نظر انداز کر دیا
وزیر اعظم عباسی نے حسینہ واجد کو نظر انداز کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ریاض/دمام(آئی این پی) سوموار کو سعودی عرب میں اسلامی فوجی اتحاد کی مشقوں کی تقریب میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ واجد کو نظر انداز کر دیا ۔

سعودی عرب میں اسلامی فوجی اتحاد کی مشقوں کی تقریب میں دونوں کی ایک ساتھ نشستیں وزیر اعظم نے بنگالی وزیر اعظم سے گفتگو نہ کی۔

اس موقع پروزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بنگالی ہم منصب شیخ حسینہ واجد کے درمیان رسمی سلام دعا بھی نہ ہوئی۔

مزید :

صفحہ اول -