مسلم لیگ( ن) کے تین ارکان کے استعفے سپیکر آفس کو موصول تصدیق کیلئے سپیکر چیمبر نہیں آئے

مسلم لیگ( ن) کے تین ارکان کے استعفے سپیکر آفس کو موصول تصدیق کیلئے سپیکر چیمبر ...

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ ن کے تین منحرف ارکان کے استعفے سپیکر آفس کو موصول ہو گئے ہیں جن میں مخدوم خسرو بختیار،مخدوم زادہ باسط بخاری اور طاہر بشیر چیمہ شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق استعفوں کی تصدیق کے لیے تینو ں کو آج سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے چیمبر میں بلایا تھا لیکن تینوں ارکان قومی اسمبلی نوٹس کے باوجود سپیکر چیمبر نہیں آئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق تینوں ارکان نے نوٹس کے جواب میں کہا ہے کہ وہ آج مصروف ہیں لہذا انہیں کوئی اور تاریخ دے دیں۔

استعفے

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...