نئی دہلی ،روہنگیا کیمپ جل کر خاکستر،225افراداور بچے بے گھر

نئی دہلی ،روہنگیا کیمپ جل کر خاکستر،225افراداور بچے بے گھر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی دارالحکومت میں آگ لگنے سے روہنگیا کیمپ جل کر خاکستر ہو گیا، 225افراداور بچے کیمپ جلنے سے بے گھر ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی دارالحکومت میں آگ لگنے سے روہنگیا کیمپ جل کر خاکستر ہو گیا، 225افراداور بچے کیمپ جلنے سے بے گھر ہوگئے۔نئی دہلی میں کالندی کنج کے پاس روہنگیا کیمپ میں رات گئے اچانک آگ لگ گئی جس سے پورا کیمپ جل کر خاکستر ہوگیاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کی کارروائی شروع کردی۔
بچے بے گھر

مزید :

علاقائی -