شیخوپورہ سی ٹی ڈی پولیس کی کاروائی تین دہشت گرد گرفتار

شیخوپورہ سی ٹی ڈی پولیس کی کاروائی تین دہشت گرد گرفتار

لاہور( کرائم رپورٹر)شیخوپورہ سی ٹی ڈی پولیس کی کاروائی تین دہشت گرد گرفتار ، گرفتار کئے جانے والے دہشت گردوں کو مذید تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، سوموار کو شیخوپورہ سی ٹی ڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گرفتار کئے جانے والے دو دہشت گردوں کے نام عمر عرف منشی فرحان عرف حافظ محمد عمر رضا بتایا گیا ہے ۔ گرفتار کئے جانے والے دھشت گردوں سے سے بارودی مواد سمیت اہم مقامات کے نقشہ جات برآمد ہوئے ہیں ، سی ٹی ڈی پولیس نے لاھور میں مقدمہ درج کر لیا ، تینوں دہشت گرد نبی پورہ ریلوے ٹریک پر منصوبہ بندی کر رہے تھے گرفتار کئے گئے، گرفتار کئے جانے والے دہشت گردوں کو مذید تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

دہشت گرد گرفتار

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...