تنزانیہ ،طوفانی بارشوں ا ور سیلاب نے تبائی مچاد ی ، 9افراد ہلاک

تنزانیہ ،طوفانی بارشوں ا ور سیلاب نے تبائی مچاد ی ، 9افراد ہلاک

دارالسلام(آئی این پی)تنزانیہ میں طوفانی بارشوں ا ور سیلاب نے تبائی مچاد ی جس کے نتیجے میں 9افراد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقتنزانیہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے9افرادہلاک ہوگئے، تنزانیہ میں گزشتہ3روز سے سلادھاربارشیں جاری ہیں۔طوفانی بارشوں سے کئی گھر اور سڑکیں زیرآب آگئیں۔

مزید : علاقائی