امریکی ریاست ساتھ کیرولائناکی جیل میں ہنگامہ آرائی ،7افراد ہلاک، 17زخمی

امریکی ریاست ساتھ کیرولائناکی جیل میں ہنگامہ آرائی ،7افراد ہلاک، 17زخمی

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی ریاست ساتھ کیرولائناکی جیل میں ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 7افراد ہلاک اور 17زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ساتھ کیرولائناکی جیل میں ہنگامہ آرائی ہوئی ہے ۔حکا م کاکہنا ہے کہ ہنگامہ آرائی کے دوران7 افراد ہلاک اور17 زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں سیکورٹی اہلکاروں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...