بھارت میں جنگلات کی کمی،جنگلی تیندوے گنے کے کھیتوں میں رہنے لگے

بھارت میں جنگلات کی کمی،جنگلی تیندوے گنے کے کھیتوں میں رہنے لگے

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں جنگلوں کی کمی کے سبب تیندوے گنے کے کھیتوں کا رخ کر نے لگے،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں جنگلوں کی کمی اور بڑھتی ہوئی انسانی بستیوں کے سبب تیندوے اب گنے کھیتوں کا رخ کرنے لگے ۔ ریاست مہاراشٹر کے کچھ علاقوں میں گنے کے کھیت تیندووں کی نئی پناہ گاہیں بن رہی ہیں جس وجہ سے انسان اور جانور کے درمیان ٹکراؤ کی صورتِ

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...