تمباکو نوشی ،اسکی خرید و فروخت سے متعلقہ اشتہارات پر پابندی کیلئے دائردرخواست پر حکومت وپیمرا سمیت مدعاعلیہان کو نوٹس

تمباکو نوشی ،اسکی خرید و فروخت سے متعلقہ اشتہارات پر پابندی کیلئے ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو نوشی اور اس کی خرید و فروخت سے متعلقہ اشتہارات پر پابندی کے لئے دائردرخواست پر حکومت اورپیمرا سمیت مدعاعلیہان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے ۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے شہری محمد فیصل کی درخواست پر سماعت کی ۔

تمباکو نوشی

مزید : صفحہ آخر