4ایڈیشنل سیشن ججوں کے تبادلے

4ایڈیشنل سیشن ججوں کے تبادلے

لاہور(نامہ نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے 4ایڈیشنل سیشن ججوں کے تبادلے کردیئے ،نوٹیفکیشن کے مطابق محمد کلیم احمد خان کا لاہور ہائی کورٹ سے روجھان اور محمد عاشق کا روجھان سے ملتان تبادلہ کردیا گیا ہے جبکہ تعیناتی کے منتظر جہانزیب چٹھہ کاگوجرانوالہ اورایڈیشنل سیشن جج مشتاق احمد تارڑ کا خوشاب سے لاہور ہائیکورٹ تبادلہ کیا گیا ہے ۔

تبادلے

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...