کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کے مقدمے کا فیصلہ آج سنایا جائے گا اور یہ فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق سنائیں گے۔عدالت نے ملزم خرم علی خان اور ان کی اہلیہ ماہین ظفر کو بھی طلب کررکھا ہے، عدالت نے27 مارچ کو حتمی دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔اس مقدمے میں مجموعی طور پر 19 گواہان کے بیانات قلمبند کیے گئے جن میں 11 سرکاری جبکہ طیبہ کے والدین سمیت 8 غیر سرکاری افرادشامل تھے۔

مزید :

صفحہ آخر -