وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس( آج ) طلب کرلیا، جس میں مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل بجٹ کے خدوخال پر بریفینگ دیں گے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس (آج) منگل کوطلب کرلیا، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تجاویز پر غور کیا جائے گا، کابینہ کو بجٹ اہداف اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفینگ دی جائے گی، مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل بجٹ کے خدوخال پر بریفینگ دیں گے۔

وفاقی کابینہ

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...