محکمہ مال ملتان ‘ ریونیو افسران ‘ پٹواریوں نے گندم خریداری مراکز پر فرائض سنبھال لئے

محکمہ مال ملتان ‘ ریونیو افسران ‘ پٹواریوں نے گندم خریداری مراکز پر فرائض ...

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) محکمہ مال ملتان کے ریونیو افسران اور پٹواریوں (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

نے گندم خریداری سنٹر پر ڈیوٹیاں سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ۔ تحصیل ملتان صدر اور تحصیل ملتان سٹی کے تحصیلداروں ، نائب تحصیلداروں اور پٹواریوں نے ریکارڈ سمیت گندم خریداری سنٹر پر عارضی دفاتر قائم کررکھے ہیں جہاں وہ خسرہ گردواری میں سامنے آنے والی غلطیوں کی تصحیح کریں گے ۔

خسرہ گردواری

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...