خریداری مرکز بستی ملوک میں گندم کا بیوپاری بار دانہ کی جعلی درخواستیں تیار کرتا پگڑا گیا

خریداری مرکز بستی ملوک میں گندم کا بیوپاری بار دانہ کی جعلی درخواستیں تیار ...

ملتان ( سپیشل رپورٹر) اے سی صدر کا چھاپہ ،بستی ملوک کے علاقے میں(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

گندم کا بیوپاری جعلی باردانہ درخواستیں تیار کرتے ہوئے پکڑا گیا ۔محکمہ مال کے نائب تحصیلدار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اس ضمن میں اسسٹنٹ کمشنر صدر کاشف ڈوگر گندم خریداری مراکز کے دورہ کے سلسلہ میں گندم خریداری مرکز بستی ملوک پہنچے تو وہاں پر موجود کاشتکاروں کی نشاندہی پر انھوں نے چھاپہ مار کرشرافت نامی گندم کے بیوپاری کو باردانہ حصول کیلئے مختلف کاشتکاروں کے نام سے 20عدد جعلی درخواسیتں تیار کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے ۔جس پر نائب تحصلیدار مرکز مبارک کی مداعیت میں تھانہ بستی ملو ک میں مقدمہ درج کراتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے ۔

جعلی درخواستیں

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...