جنوبی پنجاب کے 3ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید 1790ملین کے فنڈز جاری

جنوبی پنجاب کے 3ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید 1790ملین کے فنڈز جاری

خانیوال (بیورو نیوز ) جنوبی پنجاب کے جاری 3 ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے لیے مزید 1790 ملین فنڈز جاری کر دیئے گے۔ تفصیل کے (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

مطابق ضلع رحیم یار خان کے علاقہ فیروزہ ریلوے اسٹیشن پربننے والے فلائی اوور کے لیے 600 ملین، ایم ڈی اے چوک تا ڈیرہ اڈاہ چوک ملتان کی سٹرک کو چوڑا کرنے اور بڑھاوے کے لیے 575 ملین اور یو اے ایف یونیورسٹی کیمپس بورے والا کے مسنگ انفراسٹرکچر کے لیے 664 ملین جاری کر دیئے گے ہیں۔ یہ وہ پراجیکٹس ہیں جنہیں پنجاب پلاننگ ایند ڈویلپمنٹ نے کچھ عرصہ قبل منظوری دی تھی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر